فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے
فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان پانچوں کھلاڑیوں کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔ بیس فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں شامل ٹیموں نے بین الاقوامی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی نے ایک ایک غیرملکی کھلاڑی کو بطور متبادل اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 پلے آف میچز کے لیے نومبر میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاف ڈوپلیسی ایڈیشن 2021 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقی کرکٹر کو چندمیچز کے لیے کرس گیل کی جگہ لیگ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اُدھر اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے کولن منرو کی جگہ آسٹریلیا کے اسپنر فواد احمد کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ فواد احمد اس سے قبل ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ کوویڈ … فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں