پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ پتی نامے شاہ میں راھگیر نعمان نے 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی پولیس کے مطابق ملزم قیصر محمود 5سالہ نور فاطمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کررھا تھا جس کے رونے کی آواز راھگیر نعمان رزاق نے سنی اور وہ موقع پر پہنچ گیا جسے دیکھ کر ملزم قیصر محمود بھاگ گیا، اطلاع ملتے ھی پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزم کو تلاش کے بعد گرفتار کرلیا،ڈی ایس پی پسرور فرحان اسلم کا کہنا ھے کہ ملزم کے … پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں