گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا شہر، پنگا لینے کی ضرورت نہیں،مریم نواز

0
84

گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا شہر، پنگا لینے کی ضرورت نہیں،مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم پر امن طریقے سے الیکشن مہم چلارہے ہیں

مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی شکست کو دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے پرامن ریلی کونقصان پہنچانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائیگا،گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا شہر ہے، پنگا لینے کی ضرورت نہیں سنی سنائی باتیں نہیں کرتیں ،وہ بات کرتی ہوں جس کا مصدقہ علم ہوتاہے،یوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ہیں،ن لیگ میں سب کارکنوں کو ٹکٹ ملے،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام میں اضطراب ہے ، بےچینی ہے، ملک میں ہر چیز منہگی ہوگئی ، حکمران جماعت کیخلاف ہر صوبے سے لوگ کھڑے ہوگئے جس طرح سے انہوں نے ٹکٹ تقسیم کیے ہیں، مہنگائی سے عوام کو چھٹکارا کون دے گا؟ ہماری کوشش پوری ہےکہ سینیٹ میں اچھے لوگ آئیں،مسلم لیگ ن نے عام آدمی کو سینیٹ ٹکٹ دیا،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ یہ تو کہتے تھے کہ بائیس سال سے جدوجہد کررہےہیں، بائیس سال سے کوئی ایسا شخص ملا جس کو ٹکٹ دےسکیں، اس وقت دھمکیوں کی سیاست ہو رہی ہے ،اپنے قائد نوازشریف اور پارٹی قیادت پر فخر ہے،ن لیگ نے ان کو ٹکٹ دیا جن کی سیاسی جدوجہدہے،مسلم لیگ ن نے عوام کی صحیح نمائندگی کا حق ادا کیاہے،اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے، ان کی اپنی جماعت زیادہ بول رہی ہے،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو عوام کی آواز سے آواز ملانی پڑی،میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ۔ ہے میری صحت کا مسئلہ ہے جس کو آپریٹ کرنے کے لیے بیرون ملک جانا ہوگا،میں اس حکومت کو کوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی ایل سے نکالے ،چھوٹی سے سرجری ہونی ہے جو پاکستان میں نہیں ہوسکتی،باہر نہیں جاؤں گی ، آپ کو جانا پڑے گا،

سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

کس کام کے لئے فون کرائے جاتے ہیں؟ مریم نواز کا نیا انکشاف

سمجھ نہیں آتا مریم اور شہباز شریف کو ڈیلی میل پر اتنا غصہ کیوں ؟ ایسا کس نے کہہ دیا

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

مریم نواز کا اسلام آباد میں لال جوڑا پہن کربڑا اعلان، مولانا بھی خاموش نہ رہ سکے

مریم اپنے والد نواز شریف کا پیغام لیکر کس اہم شخصیت کے پاس پہنچ گئی؟

مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ

ضمنی الیکشن، مریم نواز کریں گی ریلی سے خطاب، تیاریاں جاری

Leave a reply