پڑھانے کیلئے آنیوالے معلم نے 8 سالہ طالبعلم سے کیں نازیبا حرکات

0
77

پڑھانے کیلئے آنیوالے معلم نے 8 سالہ طالبعلم سے کیں نازیبا حرکات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قصبہ اکوال علاقہ تھانہ صدر تلہ گنگ گھر میں پڑھانے کے لئے آنے والے معلم حافظ عبیدالرحمن نے 8 سالہ طالبعلم ریحان سے نازیبا حرکات کیں

حافظ عبیدالرحمن جو کہ اکوال گاؤں میں ایک 8 سالہ بچے ریحان کو قرآن پاک پڑھانے آتا تھا اس کیساتھ نازیبا حرکات شروع کردیں جسکے بعد وہاں سے فرار ہوگیا واقعہ کی اطلاع پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کرنے کے احکامات صادر کیے ،راجہ زوہیب علی SHO تھانہ صدر تلہ گنگ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 377 ت پ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کئے گئے اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے تمام ٹیم کو شاباش دی گئی

قبل ازیں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق ”منشیات سے پاک خیبر پختونخوا“ کے تحت سوات پولیس کا ڈی پی اُو زاہد نواز مروت کے نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی منشیات سمگلرز کو گرفتار کر کے جن کے قبضے سے 19کلو 537گرام چرس برآمد کرلی۔بین الاضلاعی سمگلرز چرس کو خواتین کے ذریعے سمگل کر رہے تھے جن کو ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ جاوید اقبال نے بمقام اہینگروڈھیری مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں کرکے بین الاضلاعی منشیات سمگلرز بخت زمین ولد رازی مند سکنہ دیر لوئر، مسماۃ (گ) زوجہ بادام سکنہ رینگ روڈ پشاور، مسماۃ (گ) زوجہ رحمان سعید سکنہ رینگ روڈ پشاور، مسماۃ (و) زوجہ دلاور خا ن سکنہ بڈہ بیرہ پشاور کو موقع پر دھر لیا۔ گاڑی کے تلاشی لینے پر گاڑی کے سیٹوں کے نیچے چھپائے گئے 19کلو 537گرام چرس برآمد کرلی۔ گرفتار بین الاضلاعی منشیات سمگلرز کے خلاف تھانہ بنڑ میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش جاری ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

بے اولاد ہیں، بچہ خرید لیں، بچے پیدا کرنے کی فیکٹری، تہلکہ خیز انکشاف

Leave a reply