پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع
پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے، دوسری جانب پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس آج شام 6 بجے طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط کے حوالہ سے بات چیت کی جائے گی،پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے طلب کر لیا،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں خفیہ مراسلے پر بریفنگ دی جائے گی کمیٹی اجلاس میں کمیٹی ممبران کے علاوہ تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کو شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے طلب کیے گئے پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خط پارلیمنٹ میں سب کے سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا، اپوزیشن نے مطالبہ کیا کہ دھمکی والا خط پارلیمنٹ میں لائیں اور وہاں اُس پر بحث کروائی جائے، پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید … پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں