پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیراعظم کی بریت پر عدالت کا بڑا فیصلہ آ‌گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ حملہ کیس،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کو مقدمے سے بری کردیا،عمران خان کی بریت کی درخواست منظورکر لی گئی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا،عدالت نے عمران خان کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ کیس کےدیگر ملزمان پر 12 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی، صدارتی استثنا کے باعث صدرمملکت عارف علوی کی حد تک کیس داخل دفترہے ،اس سے قبل عدالت عمران خان کو ایس ایس پی … پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیراعظم کی بریت پر عدالت کا بڑا فیصلہ آ‌گیا پڑھنا جاری رکھیں