پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر حکومت کا موقف واضح ہے، ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں ایک دن میں 12بلز بھی پاس ہوئے ،اوورسیز پاکستانی ملک پیسہ بھیجتے ہیں ان کو ووٹ کا حق دینا چاہیے،یہ پہلی اپوزیشن ہے جس نے اسپیکراورڈپٹی اسپیکرآفس کا بائیکاٹ کیا،ہم نے رولز کے مطابق بل کےساتھ موشن پاس کیے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کےلیے حکومت سنجید ہ ہے،دھاندلی کے ذریعے الیکشن جیتنے کے خواہشمند الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ ہیں،2دنوں میں جتنی بھی قانون سازی ہوئی ہے و ہ آئین کے مطابق ہے، ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپوزیشن کو بتادیاکہ بل واپس نہیں لیئے جائیں گے ،جب بھی ڈیڈ لاک آتاہے حکومت آگے بڑھ کرمذاکرات کرتی ہے،الیکشن کمیشن خبر جاری کرنے سے قبل حکومت سے بات کرتا تو اچھا تھا ،پاکستان میں پارلیمنٹ سپریم ہے،کوئی آئینی عدالت بھی قانون نہیں بنا سکتی ، رات کوصدر مملکت نے فون کیا اورانتخابی اصلاحات پر پیشرفت سے متعلق دریافت کیا الیکشن کمیشن کو انتخابی اصلاحات پر کچھ … پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں