پارٹی کے لئے میرے دل میں کوئی ناراضگی نہیں، علیم خان

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ عوام کی امیدوں پرپورا اترتے ہوئے ملک کو آگے لے کرجائیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علیم خان نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی عدالت بلائے گی حاضر ہوں گا،گزشتہ سماعت پر معلوم نہیں تھا کہ عدالت نے بلایا ہے . علیم خان کا مزید کہنا تھا کہ میرے دل میں کوئی ناراضگی نہیں،میں نے اپنی پارٹی اورقائد کے لیے ایمانداری سے محنت کی، آئندہ بھی محنت کرتا رہوں گا،حکومت ہمارے قابل دوست چلا رہے ہیں ،امید ہے … پارٹی کے لئے میرے دل میں کوئی ناراضگی نہیں، علیم خان پڑھنا جاری رکھیں