پارٹی ساری بھی چھوڑ جائے تو اکیلا بھی لڑتا رہوں گا،وزیراعظم کا دبنگ پیغام
پارٹی ساری بھی چھوڑ جائے تو اکیلا بھی لڑتا رہوں گا،وزیراعظم کا دبنگ پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیرا عظم عمران خان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک مہینے سے پتا تھا سینیٹ الیکشن کیلیے پیسے اکٹھے کیے جا رہے ہیں ،چڑھے ہوئے قرضے بیماری کی علامات ہیں،قوم کواخلاقی تباہ کیا،کوئی ملک کرپٹ لیڈر شپ کےساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا کہا جاتا ہےایک زرداری سب پر بھاری، وہ رشوت دیتا اس لیے وہ بھاری ہے؟ زرداری دنیا بھرمیں10 پرسنٹ سےمشہور ہے،اس پر فلمیں بنی ہوئی ہیں ،نواز شریف ملک کو 30 سال سے لوٹ کر ملک سے باہر بھاگاہوا ہے فضل الرحمان ہمیشہ سے دو نمبر آدمی ہے ،این آر او لے کر دونوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹا، وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ سارے ڈاکو سمجھ رہے ہیں پریشر ڈالو یہ عمران خان این آر او دے دے گا،پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے این آر او لے کر دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا،نوازشریف، زرداری سمیت اپوزیشن سمجھتی ہے مجھے بلیک میل کرلے گی،جتنا … پارٹی ساری بھی چھوڑ جائے تو اکیلا بھی لڑتا رہوں گا،وزیراعظم کا دبنگ پیغام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں