پرویز الہی دل کی تکلیف کی باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

parvez elahi

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں بیمار ہو گئے

چودھری پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی، چودھری پرویز الٰہی کا جیل ہسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا ، جیل ذرائع کے مطابق طبیعت خرابی کے باعث چودھری پرویز الٰہی کو آر آئی سی منتقل کیا گیا،پرویز الٰہی کے سینے میں انفیکشن بھی ہوا ہے،

لطیف کھوسہ، چیئرمین سینیٹ بھی لڑیں گے الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

عام انتخابات،سیاسی رہنمامیدان میں آ گئے،مولانا،نواز،بلاول،شہباز کہاں سے لڑینگے الیکشن؟

 الیکشن کمیشن کو تمام شکایات پر فوری ایکشن لیکر حل کرنے کا حکم

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن کا اضافہ 

ن لیگ کے محسن رانجھا نے پی ٹی آئی والوں پر پرچہ کٹوا دیا .

نواز شریف پر مقدر کی دیوی مہربان،راستہ صاف،الیکشن،عمران خان اور مخبریاں

Comments are closed.