پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی

پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی عمران خان کیساتھ ملاقات کے لئے بنی گالہ پہنچ گئے ہیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم عمران خان پرویز الہٰی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کرینگے وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا، عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی پیشکش کریں گے، ایک اور عدم اعتماد آنے کے بعد حکومتی حلقوں میں … پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں