پرویز الہی نے خاندانی اقدار اور سیاست دونوں کو داو پر لگا دیا،اہم شخصیت کا دعویٰ

پرویز الہی نے خاندانی اقدار اور سیاست دونوں کو داو پر لگا دیا،اہم شخصیت کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ کی وزیراعظم کو بچانے کے لئے قربانی دے دی گئی کسی کے سامنے نہ جھکنے والا عمران خان چودھری برادران کے آگے لیٹ گیا، الیکشن سے قبل سیٹ ایڈ جسٹمنٹ، پھر وزارتین دی گئیں لیکن ق لیگ نے انہی پر اکتفا نہ کیا ، اب حکومت پر مشکل آئی تو وزارت اعلیٰ مانگ لی، عمران خان جو تین سال تک بزدار کے ساتھ ڈٹے رہے اپنی کرسی بچانے کے لئے بزدار کو فارغ کر دیا اور ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دینے کا اعلان کر دیا، لیکن وزارت اعلیٰ کس کو ملتی ہے ابھی تک واضح نہیں کیونکہ پنجاب میں اسوقت تحریک انصاف کے ایک دو نہیں بلکہ تین سے زائد گروپ بن چکے ہیں، ایک گروپ پی ٹی آئی کا اپنا ہے، ایک ترین گروپ پے،. ایک علیم خان گروپ ہے، ایک الگ گروپ بھی ہے، ایسے میں کیا پرویز الہیٰ وزارت اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ سکیں گے؟ مشکل ہی نظر آتا ہے سینئر صحافی سلیم صافی نے موجودہ صورتحال پر ٹویٹ کی اور کہا ہے کہ پرویز الہی نے مونس الہی … پرویز الہی نے خاندانی اقدار اور سیاست دونوں کو داو پر لگا دیا،اہم شخصیت کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں