چکوال: سپیکر پنجاب اسمبلی چوھدری پرویزالہی کی کوٹ چوھدریاں آمد

0
27

سپیکر پنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الہی سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس کی والدہ کی تعزیت کیلئے تشریف لائے۔ اس موقع پر ان کے بھائی سردار اختر نواز اور وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کے بھائی حاجی طلحہ زبیر اور تلہ گنگ سے دیگر مقامی راہنما بھی موجود تھے۔

Tagsbaaghi

Leave a reply