پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر

سابق صدر پرویز مشرف کی سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس طاہرہ صفدرکی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نےسماعت کی ،وزارت قانون نے14ارکان پرمشتمل وکلاپینل کےنام عدالت میں جمع کرادیئے ،عدالت نے مشرف کے دفاع کیلئے وکلا کی فہرست مانگی تھی بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل جسٹس طاہرہ صفدر نے کہا کہ فہرست میں سےکسی ایک نام کا انتخاب عدالت کرےگی، سرکاری پراسیکیوٹر نے کہا کہ فہرست میں شامل کسی نام پراعتراض نہیں،ملزم کیلئے وکیل مقررکرناعدالت کی صوابدید ہے، … پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں