پرویزمشرف کے بعد انکے وکیل بھی ہوئے بیمار، عدالت میں کیا بیماری بتائی؟

پرویز مشرف کے بعد ان کے وکیل بھی بیمار ہو گئے، عدالت میں ایسی بیماری بتائی کہ جج بھی حیران رہ گئے، وکیل کی درخواست پر عدالت نے کیس ملتوی کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خصوصی عدالت اسلام آباد میں پرویزمشرف سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، وفاقی حکومت نے جسٹس وقار احمد سیٹھ کو خصوصی عدالت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ،جسٹس وقار احمد سیٹھ جسٹس طاہرہ صفدر کی ریٹائرمنٹ پر سربراہ مقرر ہوئے ہیں ،جسٹس وقار احمد سیٹھ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ہیں پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کا پہلی سماعت پر … پرویزمشرف کے بعد انکے وکیل بھی ہوئے بیمار، عدالت میں کیا بیماری بتائی؟ پڑھنا جاری رکھیں