پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر مریم نواز کا بڑا اعلان

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر مریم نواز کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ن لیگ کی رہنما مریم نواز میدان میں آ گئیں

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید ایک فرد کا نہیں،ایک سوچ،ایک نظریے اور جمہوریت کی ایک روشن علامت کا نام ہے۔ ایسی علامتیں ہر حال میں زندہ رہتی ہیں۔ وہ کل بھی پارٹی کا اثاثہ تھے

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آئیندہ بھی نواز شریف کے معتبر ساتھی اور جمہوریت کے جانباز سپاہی کی حیثیت سے پارٹی کا ہی نہیں قومی سیاست کا سرمایہ رہیں گے۔

واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی ریٹرننگ آفیسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ ٹربیونل نے بھی پرویز رشید کو سینٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

ن لیگی رہنما پرویز رشید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پیسے وہ مجھ سے لینے کا کلیم کر رہے ہیں ، جب میرے کاغذ رکوانے ہوں تو کہتے ہیں کہ پرویز رشید سے پیسے لینے ہیں لیکن جب پرویز رشید پیسے دینے کیلئے آتاہے تو وہ کہتے ہیں ہم نے پیسے نہیں لینے ہیں ،

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عدالت میں پنجاب ہاﺅس کے کنٹرولرنے جج کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ جس دن انہوں نے پیسے جمع کروانے تھے میں بیماری کی وجہ سے غیر حاضر تھا اس لیے پیسے نہیں لیے۔ کنٹرولر خود تسلیم کر رہا ہے کہ ریٹرنگ افسر نے جو موقع مجھے فراہم کیا تھا وہ جان بوجھ کر مجھ سے چھین لیا گیا ۔ پی ٹی آئی والے ، انصاف والے اب دھند والے کہلاتے ہیں ، وہ دھند والوں نے پنجاب ہاﺅس کے پیسوں کے معاملے کو ایک طرف رکھا اور ایک دوسرے مقدمے کا حوالہ دیدیا جس میں وہ جو ڈیم بنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے پیسے بھی اکھٹے کرتے رہے اور اپنے آپ کو بابا رحمتے کہتے تھے ،

افسوس 2018 کی ویڈیو، لیکشن کمیشن کو نہیں پتہ،کسی کا انتظار نہ کریں، سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کو بڑا حکم

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا

سینیٹ انتخابات، کس کس امیدوار کے کاغذات نامزدگی ہوئے منظور؟جانچ پڑتال شروع

سینیٹ الیکشن ،جوڑ توڑ جاری، یوسف رضا گیلانی نے کس اہم شخصیت سے کیا رابطہ؟

ایک کمرہ 2 تین سال استعمال کیا تو اسکا کرایہ کیوں نہیں دیا؟ عدالت کا پرویز رشید سے استفسار

مجھے معلوم ہے کہ کس جرم کی سزا ملی ہے میں یہ جرم بار بار کرتا رہوں گا،پرویز رشید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.