پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج
پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج اسلام آباد سے تاشقند جانے والی چارٹرڈ فلائٹ روانگی سے قبل منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مسافروں نے ایئرپورٹ پر احتجاج کیا،مسافروں نے ایئرپورٹ پر ایجنٹ کے خلاف نعرے بازی کی،مسافروں کے احتجاج کے دوران چارٹرڈ فلائٹ بک کرانے والے ایجنٹ غائب ہو گئے ،جدہ کی براہ راست پروازیں منسوخ ہونے پر مسافر تاشقند کے راستہ سعودی عرب جا رہے تھے مسافروں کو تاشقند کے راستے سعودی عرب پہنچانے کے لئے ایجنٹ نے چارٹرڈ طیارہ بک کرایا تھا جہاز نے سات بجے تاشقند روانہ ہونا تھا،اچانک روانگی منسوخ ہونے پر مسافروں نے احتجاج شروع کر دیا ،مسافروں کا کہنا تھا کہ ایجنٹ نے تاشقند کے راستہ سعودی عرب لے جانے کے لئے چار لاکھ روپے فی کس وصول کئے پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج#baaghitv #pakistan #islamabad #airport pic.twitter.com/IQetTbCLdO — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) July 16, 2021 واضح رہے کہ یہ پہلا معاملہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں، جب فلائٹ منسوخ ہونے پر مسافروں نے احتجاج کیا مسافروں نے ایجنٹ کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کیا اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری … پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں