لاس اینجلس میں3 ارب 11 کروڑکا گھر، پریانکا نے پردیس میں‌دیس بنا لیا

لاس اینجلس:لاس اینجلس میں3 ارب 11 کروڑکا گھر، پریانکا نے پردیس میں‌دیس بنا لیا ، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر لاس اینجلس میں اتنی مالیت کا محل نما گھر خرید لیا ہے کہ قیمت جان کر ہی آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ مل کر لاس اینجلس میں20 ملین ڈالر (3 ارب 11 کروڑ پاکستانی روپے) میں 20ہزار مربع فٹ رقبے پر محیط … لاس اینجلس میں3 ارب 11 کروڑکا گھر، پریانکا نے پردیس میں‌دیس بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں