زائد المعیاد پاسپورٹ کی مدت میں توسیع کردی گئی

 

حکومت پاکستان نے زائد المعیاد پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔

باغی ٹی وی :پاکستان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاسپورٹ کی معیاد میں توسیع کردی اس ضمن میں وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زائد المعیاد پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں ان میں نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری نہیں کیے جارہے ہیں۔باہر سے آنے والے ہوٹل کے سات دن کے اخراجات دیں گے،

اس سلسلے میں نوٹی فکیشن میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ تمام ملکی و بیرونی دفاترایک ہزار روپے فیس کے عوض مینول طور پر پاسپورٹوں میں توسیع کا اندراج کریں گے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت نوزائیدہ بچوں کے لیے فیس مبلغ 800 روپے مقرر کی گئی ہے

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

Comments are closed.