خونی کھیل کھیلنے والوں کے خلاف پولیس متحرک، پتنگ بازی معمول بن گئی

0
20

ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی زیر نگرانی پولیس کا پتنگ فروشوں کیخلاف ایکشن جاری۔ کاہنہ پولیس کی کارروائی،پتنگ فروش گرفتار کر لیے گئے۔ قاسم نامی ملزم کے قبضہ سے 100پتنگیں،02 چرخیاں برآمد کی گئیں۔ ملزم دوسرے شہروں سے پتنگیں منگوا کر لاہور میں فروخت کرتا تھا، ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے ایس ایچ او کاہنہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی، پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Leave a reply