اب پٹواری کو کس نام سے پکارا جائے گا، حکومت پنجاب نے فیصلہ کر لیا

0
29

اب پٹواری کو کس نام سے پکارا جائے گا، حکومت پنجاب نے فیصلہ کر لیا

تفصیلات کے مطابق : لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ مال کی کارکردگی اورپنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا .اجلاس میں پنجاب میں پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب پٹواری کوویلج آفیسرکےعہدے کا نام دیا جائے گا.

اس طرح پٹواری کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی.پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،پٹواری کی بھرتی کے بعد 6ماہ کی تربیت لازم ہوگی،اسی طرح فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے عملےکی ترقی کےلیےسروس اسٹریکچر بنایا جائے گا.پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے عملےکی ترقی ےلیےسروس اسٹریکچر بنایا جائے گا.وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے فیصلہ کیا کہ کمشنر لاہورڈویژن ماڈل تحصیل بنانے کےلیےفوری اقدامات کریں.دوردراز علاقوں میں 115اراضی سینٹرزکے قیام کو دسمبر تک مکمل کیا جائے.وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت ریونیوکے معاملات میں آسانیاں پیدا کرنے کےلیےاقدامات کررہی ہے،

Leave a reply