پی ڈی ایم اجلاس، مریم کا ایسا اعلان کہ شہباز شریف رات بھر جیل میں سو نہ سکے
پی ڈی ایم اجلاس، مریم کا ایسا اعلان کہ شہباز شریف رات بھر جیل میں سو نہ سکے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہو رہا ہے
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازشریف ، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے پہنچ چکے ہیں،صدر مسلم لیگ ن فیڈرل کیپیٹل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور سیکرٹری جنرل انجم عقیل خان نے مریم نواز شریف اور دیگر پی ڈی ایم رہنماؤں کا استقبال کیا ،محمود خان اچکزئی ,اکرم خان درانی، میاں افتخار حسین، میر کبیر شاہی بھی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ہیں،حافظ عبدالکریم بھی پی ڈی ایم اجلاس کے لئے پہنچ گئے ہیں
پی ڈی ایم کا اجلاس پہلے سے طے ہونے کے باوجود بلاول زرداری اسلام آباد سے اچانک کراچی چلے گئے ہیں، جبکہ آصف زرداری بھی کراچی میں ہیں، بلاول اور زرداری دونوں ویڈیو لنک کے ذریعہ اجلاس میں شریک ہوں گے،
آج پی ڈی ایم کے اجلاس میں مریم نواز اور نواز شریف دونوں شریک ہو رہے ہیں لیکن پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے، حمزہ شہباز کو اجلاس میں ذرائع کے مطابق شرکت کی دعوت ہی نہیں دی گئی، مریم نواز چاہتی ہیں کہ حمزہ شہباز پی ڈی ایم کے معاملات سے دور رہیں ،یہی وجہ ہے کہ مریم نواز پی ڈی ایم میں بڑھ چڑھ کر کام کر رہی ہیں، بلاول کراچی پہنچ چکے ہیں لیکن مریم لاہور سے اسلام آباد اجلاس کے لئے گئیں
مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی
محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف
بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے
میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز
مریم نواز سے جب گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانگی کے وقت صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کی گرفتاری کی صورت میں حمزہ شہباز “ لانگ مارچ” کو لیڈ کرینگے؟ تو مریم نواز نے جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ "نہیں، نہیں ایسی صورت میں نواز شریف پھر لندن سے لیڈ کرینگے،
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟
مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر
پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں
مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا
غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی
غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل
ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر
ن لیگی رہنما کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر
پی ڈی ایم اختلافات کا شکار، پھر بھی ہو گا اجلاس،لانگ مارچ مؤخر ہونیکا امکان
مریم نواز کے اس جواب سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ مریم نواز چاہتی ہیں کہ حمزہ بالکل بھی پی ڈی ایم کی طرف نہ آئیں اور احتجاجی تحریک میں شامل نہ ہوں کیونکہ حمزہ شہباز اپنے والد شہباز شریف کی پالیسی پر چلیں گے، جو نواز شریف اور مریم کے بیانیہ کے برعکس ہے، نواز شریف اور مریم کے بیانیے کو شہباز شریف نے کبھی بھی اون نہیں کیا، نواز شریف چاہتے ہیں کہ گزشتہ برس کی طرح مولانا فضل الرحمان کو دھوکا نہ دیا جائے اسی لئے انہوں نے مریم نواز کو آگے رکھا ہوا ہے اور سارے معاملات مریم نواز سے ہی طے کرتے ہین، نواز شریف کی مریم کے علاوہ کسی سے پاکستان میں مشاورت نہیں ہوتی بلکہ مریم کے طے کئے گئے فیصلے نواز شریف بتاتے ہیں اور وہی پارٹی پر لاگو ہوتے ہیں
پی ڈی ایم اجلاس سے قبل مولانا نے نواز شریف اور آصف زرداری کے آگے ہاتھ جوڑ کر کونسی منت کی؟