اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم سے پہلے بلاول نے کیا لانگ مارچ کا اعلان

اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم سے پہلے بلاول نے کیا لانگ مارچ کا اعلان پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے نو اضلاع سے 80 سے زائد مقامی حکومتوں کے بلدیاتی نمائندگان کی شمولیت کے بعد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ممبران کو خوش آمدید کہتا ہوں، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ زراعت ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے، کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، پیپلزپارٹی کے جیالے ایک دن بھی مزید انتظار نہیں کرسکتے،پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو لانگ مار چ کا اعلان کیا ہے ،27فروری کو اسلام آباد کیلئے مزار قائد سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، اسلام آباد ہر صورت پہنچیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا گیا، معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں،ہماری کوشش ہوگی منی بجٹ کو ناکام بنائیں،عمران خان نے سب پر چوری کا الزام لگایا اور اپنی سیاست چمکائی خان صاحب نے ملک کو کنگال اور اپنے خزانے میں اضافہ کرلیا ہے عوام غریب اور ملک کا وزیراعظم امیر ہوگیا ہے،عمران خان کو جواب دینا ہوگا کیا خفیہ کاروبار کررہے ہیں؟ عمران خان … اب ہو گا دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم سے پہلے بلاول نے کیا لانگ مارچ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں