پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے میں جہاں عوام نے پی ڈی ایم کو سرپرائیز دیا ہے وہیں آج اخبارات نے بھی پی ڈی ایم کو سرپراییز دیا ہے پاکستان کے سب سے بڑے اور معروف میڈیا گروپ جنگ گروپ نے پی ڈی ایم جلسے کی فرنٹ پیج پر کوئی خبر نہیں لگائی بلکہ فرنٹ پیج پر ایک بھی خبر نہیں ہے، فرنٹ پیج پر چار اشتہار لگے ہیں اور موٹے لفظوں میں لکھا گیا … پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا پڑھنا جاری رکھیں