پی ڈی ایم پاکستان کے مفادات کوسامنے رکھے،وزیر خارجہ کی اپیل
پی ڈی ایم پاکستان کے مفادات کوسامنے رکھے،وزیر خارجہ کی اپیل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین مطابق ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ واضح کر چکے ہیں کہ پاک ا فواج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہیں،پاک فوج درست کہہ رہی ہے کہ ان کی ذمہ داریوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے، کچھ بیرونی قوتیں پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں اقوام متحدہ مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ نے پاکستان کے موقف کی تائید کر دی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ای یو ڈس انفولیب کی حالیہ رپورٹ نے بھارت کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ،مشرقی سرحد پر بار بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں،اس وقت بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے آ چکا ہے ،انتشارپھیلانے والے پاکستان کے مفادت کاتحفظ نہیں کررہے،مظفرآباد میں کھڑے ہو کر کشمیر کا سودا کر دیا گیا جیساغیر ذمہ دارانہ بیان دیاگیا
مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
مولانا فضل الرحمان پنڈی آتے ہیں تو "چائے "پلائیں گے، ترجمان پاک فوج
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا فائدہ بھارت کو ہوگا،پی ڈی ایم پاکستان کے مفادات کوسامنے رکھے،ہم نے اسپیکرکی سربراہی میں پی ڈی ایم سے کئی ملاقاتیں کیں،
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے
بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب
بھارتی دہشت گردی کو دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام
سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج
الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج