پی ڈی ایم اجلاس شروع، بلاول کیوں شریک نہیں ہوئے؟ مریم نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
پی ڈی ایم کا اجلاس شروع، بلاول کیوں شریک نہیں ہوئے؟ مریم نے کیا حیرت انگیز دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں، مریم نواز بھی اجلاس میں شریک ہیں ،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ہیں ،شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب اجلاس کیلیےمولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ہیں اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی طے جائے گی ،اجلاس میں 31 جنوری کی ڈیڈ لائن کے بعد پی ڈی ایم کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی اس موقع پر مریم نوز کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الر حمان کی دعوت پراجلاس میں شرکت کررہی ہوں،پی ڈی ایم کی تحریک کوسست سمجھنےوالےناکام ہوں گے ،صحافی نے سوال کیا کہ بلاول بھٹو آج بھی اجلاس میں شریک نہیں ہیں؟ جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ بلاول اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، صحافی نے سوال کیا کہ آپ بھی ممبر نہیں لیکن آپ شریک ہورہی ہیں،جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ مجھے اجلاس میں … پی ڈی ایم اجلاس شروع، بلاول کیوں شریک نہیں ہوئے؟ مریم نے کیا حیرت انگیز دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں