پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران
پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت مخالف پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کے لئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کے گھر پہنچ گئے بلاول زرداری لالہ موسیٰ میں قمر زمان کائرہ کی رہائشگاہ پر رات گزاریں گے اور پارٹی رہنماؤں و کارکنان سے ملاقاتیں و مشاورت کریں گے، بلاول بھٹوزرداری کل گوجرانوالہ میں پی ڈیم ایم کے جلسے میں شرکت کریں گے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لالا موسا آمد. چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی رہائش گاہ پر والہانہ استقبال کیا گیا. @BBhuttoZardari pic.twitter.com/g2LNGeFV1c — Peoples Media Office Islamabad Official (@PMOIslamabad) October 15, 2020 چئیرمین بلاول بھٹو زرداری گوجرانولہ جلسہ میں شرکت کیلئے سیالکوٹ ائیرپورٹ پہنچے جہاں قمر زمان کائرہ نے ہزاروں جیالوں کے ہمراہ بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔چئیرمن بلاول بھٹو زرداری کو ایک ریلی کی صورت میں بذریعہ وزیر آباد لالہ موسٰی لے جایا گیا گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ … پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں