پی ڈی ایم جلسہ،کینٹینر ڈرائیوار کا برا حال، کہتے ہیں چھ دن سے کھانا نہیں ملا،کہاں جائیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہے، جس لے لئے تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ کے لئے گوجرانوالہ شہر کو سیل کر دیا گیا ہے، شہر کے چاروں اطراف اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو روکنے کے لئے کینیٹینر لگا دیئے گئے ہیں جلسہ گاہ کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، تمام دکانیں، مارکیٹس، ہوٹل بند کروا دیئے گئے ہیں، جلسہ گاہ کے قرب و جوار میں موجود تعلیمی ادارے بھی بند کروا دئئے گئے ہیں، پرائیویٹ سیکورٹی گارڈز کو پولیس کی جانب سے ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ اپنا اسلحہ سامنے نہ رکھیں جلسہ گاہ کے قریب تمام علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، گاڑیوں کی آمدوفت مکمل طور پر بند ہے، شہریوں کو پیدل گزرنے دیا جا رہا ہے جناح سٹیڈیم کی طرف آنے والے تمام راستوں کو کینیٹر لگا کر سیل کر دیا گیا ہے، کینیٹنیر کے ٹرک ڈرائیور کا کہنا ہے کہ دو تین دن سے کھانا نہیں ملا، ہم بولتے ہیں کھانا لے کر آو لیکن کھانا نہیں ملتا، چھ روز … پی ڈی ایم جلسہ،کینٹینر ڈرائیوار کا برا حال، کہتے ہیں چھ دن سے کھانا نہیں ملا،کہاں جائیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں