پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کے لئے بنایا گیا گیٹ بند،کارکنان کی آمد شروع
پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کے لئے بنایا گیا گیٹ بند،کارکنان کی آمد شروع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہے، جس لے لئے تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ کے لئے گوجرانوالہ شہر کو سیل کر دیا گیا ہے، شہر کے چاروں اطراف اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو روکنے کے لئے کینیٹینر لگا دیئے گئے ہیں جلسہ گاہ میں میڈیا کے لئے بنایا گیا گیٹ بھی ابھی تک بند ہے، لاہور و دیگر علاقوں سے جلسہ گاہ کی کوریج کے لئے جانے والے صحافی کو گیٹ کے باہر روکا گیا ہے، جلسہ گاہ کے باہر صحافیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، باغی ٹی وی کے نمائندہ کے مطابق جلسہ گاہ میں میڈیا کے لئے بنائے گئے گیٹ کو اندر سے بند کیا گیا ہے پی ڈی ایم جلسہ، کارکنان کی آمد شروع#baaghitv #pakistan #GujranwalaJalsa #Gujranwala #Gujranwalan16thOct #PDM #PDMJalsa @pmln_org #گوجرانوالہ #گوجرانوالہ_کی_عوامی_عدالت #گوجرانوالہ_جلسہ #گوجرانوالہ_ہم_آرہےہیں pic.twitter.com/ilNpW7iiF0 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 16, 2020 جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد شروع ہے، جامہ تلاشی کے بعد کارکنان کو جلسہ گاہ میں جانے کی اجازت دی جا رہی ہے،جلسہ گاہ کے قریب تمام علاقے کو سیل کر دیا گیا … پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کے لئے بنایا گیا گیٹ بند،کارکنان کی آمد شروع پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں