پی ڈی ایم کے استعفے بڑھنا شروع، مزید کتنے اراکین نے استعفے جمع کروا دیئے؟

پی ڈی ایم کے استعفے بڑھنا شروع، مزید کتنے اراکین نے استعفے جمع کروا دیئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی مرکزی قیادت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو استعفیٰ پارٹی قیادت کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کے بعد بلوچستان میں3 اراکین اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا ہے،استعفیٰ جمع کرانے والوں میں جمعیت علماءاسلام کے رکن صوبائی اسمبلی شام لال لاسی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو شامل ہیں۔ نون لیگ کی ربیعہ نصرت، زیب النساء اعوان، طاہر … پی ڈی ایم کے استعفے بڑھنا شروع، مزید کتنے اراکین نے استعفے جمع کروا دیئے؟ پڑھنا جاری رکھیں