پی ڈی ایم کے جلسے نے مزدوروں سے روزگار بھی چھین لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہے، جس لے لئے تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلسہ کے لئے گوجرانوالہ شہر کو سیل کر دیا گیا ہے، شہر کے چاروں اطراف اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کو روکنے کے لئے کینیٹینر لگا دیئے گئے ہیں پی ڈی ایم کے جلسے نے مزدوروں سے روزگار بھی چھین لیا، گوجرانوالہ مین موجود ایک مزدور نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ ہو گیا ہے کوئی کام نہیں ملا، سب کو جلسے کی پڑی ہوئی ہے، ہم بھی کام نہ ہونے کی وجہ سے جلسے میں آ گئے، پی ڈی ایم کے جلسے نے مزدوروں سے روزگار بھی چھین لیا#baaghitv #pakistan #GujranwalaJalsa #Gujranwala #Gujranwalan16thOct #PDM #PDMJalsa @pmln_org #گوجرانوالہ #گوجرانوالہ_کی_عوامی_عدالت #گوجرانوالہ_جلسہ #گوجرانوالہ_ہم_آرہےہیں pic.twitter.com/2ZqHFLP2y3 — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 16, 2020 مزدور کا باغی ٹی وی سی گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ مزدور بندے ہیں، اڈے پر بیٹھ بیٹھ کر کوئی کام نہیں ملتا، سات آٹھ دن سے کوئی پیسہ نہیں مل رہا،ہر بندہ تنگ ہو چکا ہے، سوا روپے کی شیرینی دوں گا، بزدار چلا جائے، راستے بند کر دیئے ہیں، کوئی بندہ پیدل بھی نہیں … پی ڈی ایم کے جلسے نے مزدوروں سے روزگار بھی چھین لیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں