fbpx

پی ڈی ایم کا اجلاس کب ہو رہا ہے؟سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا بڑا اعلان

پی ڈی ایم کا اجلاس کب ہو رہا ہے؟سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہوتے ہی شہزاد اکبر کے خلاف مختلف کیسز کے تحت کارروائی ہو گی،

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کے مسئلے پر اعتماد میں نہیں لیا،پیپلزپارٹی نے جو زبان دی تھی اس پر قائم رہنا چاہیے تھا، نشہبازشریف کاکیس مضبوط ہے اور ان کے مقدمات صرف سیاسی نوعیت کے ہیں،مریم نواز کا علاج چل رہا ہے وہ جیسے ہی ٹھیک ہونگی تو وہ دوبارہ متحرک ہونگی،پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کے مسئلے پر اعتماد میں نہیں لیا، الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے الزام پر ضلعی انتظامیہ کو تبدیل کروایا،

سینیٹ اجلاس ،حکومت کی بڑی شکست، اپوزیشن نے میدان مار لیا

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ کسی کی یہ خواہش نہیں ہوتی کہ اتحاد کو کمزور کیا جائے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر جو کچھ ہوا اس پر تکلیف ہوئی، حکومت کے خلاف جو اتحاد بنا اس میں ہی فاروڈ بلاک بن جائے یہ درست نہیں، آج سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن قانون سازی پر متحد تھی ،حکومت کورونا ویکسین کی فراہمی میں ناکام ہو چکی ہے،پی ڈی ایم کا اجلاس رمضان المبارک میں ہوگا، پی ڈی ایم اجلاس سے متعلق حتمی تاریخ کا اعلان مولانا فضل الرحمان کریں گے ،

قبل ازیں سینیٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں الگ اپوزیشن بینچ الاٹ کیے جائیں، اپوزیشن لیڈر بنانے کےلیے 5 تحفے بھجوائے گئے ،اعظم نذیر تارڑ کے ریمارکس پر گیلانی کی حمایت کرنے والے سینیٹرز نے احتجاج کیا،بی اے پی کے سینیٹرز کو تحفہ کہنے پر حکومتی اراکین نے ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان میں شورشرابا ہوا،اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پانچ جماعتوں کے27 سینیٹرز نے الگ اپوزیشن گروپ بنایا ہے،اپوزیشن مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گی،اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر ہمارے دل رنجیدہ ہیں،ہم 5 جماعتیں آزادگروپ کی حیثیت سے اپوزیشن نشستوں پربیٹھیں گے،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.