پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ ہوا تھا جس سے نواز شریف نے بھی خطاب کیا تھا،جناح سٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا اور اس میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ *بریکنگ نیوز* گوجرانوالہ … پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں