پی ڈی ایم سرکس کا پاکستان کی سالمیت پر شرمناک حملہ،وفاقی وزیر علی زیدی برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سرکس کا پاکستان کی سالمیت پر شرمناک حملہ .وزیربحری امور علی زیدی نے سرکس کے کرداروں پر کڑی تنقید کی ہے وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سرکس نے کوئٹہ جلسے میں اپنے حقیقی عزائم دکھا دیے ہیں، لوٹ مار کا مال بچانا اور ریاست کو بلیک میل کرنا انکا ہدف ہے، سرکس والے مودی کی زبان میں فوج پر حملہ آور اور علیحدگی پسند فتنہ پروروں کے ترجمان ہیں، PDMC’s Quetta jalsa has unveiled their true goals; Just to save their looted wealth, they … پی ڈی ایم سرکس کا پاکستان کی سالمیت پر شرمناک حملہ،وفاقی وزیر علی زیدی برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں