پی ڈی ایم کا ٹاپک کلوز، ن لیگ کا سینیٹ میں بڑا فیصلہ

0
20

پی ڈی ایم کا ٹاپک کلوز، ن لیگ کا سینیٹ میں بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے آزاد گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ نہ بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا،ن لیگ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کا وفد چیئرمین سینیٹ چیمبر پہنچ گئے وفد نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کی اور، 27 ارکان کا آزاد گروپ بنانے کی درخواست دے دی، ن لیگی رہنما مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں ہمارا اپنا آزاد گروپ ہوگا،پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے،

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کس کے گھر ہوا تھا، عباسی کا نیا انکشاف

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

بلاول سے کیسا تعلق؟ نہتی عورت کا کتنا خوف ؟ مریم نواز کے اہم انکشافات

قبل ازیں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیرصدارت آزاد اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہوا،اجلاس میں جے یو آئی، پی کے میپ، بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی کے اراکین شریک ہوئے،اجلاس میں سینیٹ اجلاس کی حکمت پر مشاورت کی گئی،

گیلانی کا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف منتخب ہونے کے بعد بڑا اعلان،مولانا ،مریم پریشان

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

واضح رہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہو چکے ہیں ،سینیٹ میں پی پی نے ن لیگ کی مشاورت کے بغیر اپنا اپوزیشن لیڈر بنا لیا ہے جس سے پی پی پر ن لیگ ناراض ہے اور ن لیگ نے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار کیا ہے، اب سینیٹ میں ن لیگ نے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر الگ درخواست جمع کروا دی ہے

Leave a reply