پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام پر مسلط کیےجانے کی حکمرانی کا تصورختم ہونا چاہیے، آج ملک میں آئینی حکمرانی کی جدوجہدہورہی ہے،ہم ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں،ہم دو سال سے دیکھ رہے ہیں سب لوگ پریشان ہیں، مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تمام جماعتیں ساتھ ہیں،اداروں کی حکومتی معاملات … پی ڈی ایم کس مقصد کیلئے ہے؟ مولانا فضل الرحمان کے منہ سے سچ نکل ہی گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں