پی ڈی ایم ملتان، اپوزیشن نے کیا کھویا،کیا پایا؟آصفہ کا پہلا خطاب، پی پی خوش،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ملتان میں جلسہ ختم ہوا ،دو تین حوالوں سے تاریخ ساز کہا جا سکتا ہے، جلسہ بڑا نہیں تھا لیکن بڑی وجہ جو مولانا فضل الرحمان نے تقریر میں کہ ایک ہفتے سے حکومت کارکنان کو پکڑ رہی تھی، سڑکیں، شاہراہیں بند، گھروں میں بھی کینٹینر لگے ہوئے تھے، ایک سے دو بجے کے درمیان آئی جی پنجاب کی طرف سے اعلان ہوا کہ رکاوٹیں ہٹا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے لوگوں نے بتایا کہ اس بہانے … پی ڈی ایم ملتان، اپوزیشن نے کیا کھویا،کیا پایا؟آصفہ کا پہلا خطاب، پی پی خوش،سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں