پہلے ہی کہا تھا تحریک انصاف کے رہنما فرار ہوں گے،عطا تارڑ
پہلے ہی کہا تھا تحریک انصاف کے رہنما فرار ہوں گے،عطا تارڑ ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کا پہلا دن ہے ،شہزاد اکبر اور شہبازگل بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ہی کہا تھا تحریک انصاف کے رہنما فرار ہوں گے یہ بیرون ملک بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں، اسپین میں شہزاداکبر کی پراپرٹی نکلی تو عالمی سازش کہاں تھی؟ 90 کی دہائی سے فساد سے انتخاب کروانا پرویز الہٰی کی روایت ہے ،عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گا وہ قبول کریں گے،رولز ہیں کہ اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر کے پاس اختیارات ہیں، تین کو الیکشن اس لیے نہیں کروایا گیا اراکین پو رے نہیں , یہ گئے تو خزانہ خالی کرکے گئے ہیں، ہم نے عوام کی خوشحالی، معیشت کی ترقی کیلئے کام کرنا ہے ہم انتقام پریقین نہیں رکھتے اپنے دفاع کیلئے دلیل نہیں تو اداروں پر حملے کر رہے ہیں، انہوں نے اپنی جیبیں بھریں اور عوام کو بری طرح لوٹا، جس دن عمران خان گئے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی حکومت نے نااہلی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کیے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب … پہلے ہی کہا تھا تحریک انصاف کے رہنما فرار ہوں گے،عطا تارڑ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں