پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں اپنی ہاری ہوئی سیٹ کو واپس لے گی، بلاول بھٹو

6 سال قبل
تحریر کَردَہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے مختلف یوسیزکے کارکنان کی ملاقات ہوئی ہے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں اپنی ہاری ہوئی سیٹ کو واپس لے گی، لاڑکانہ والوں نے ہر دورمیں بھٹو خاندان کا ساتھ دیا، لاڑکانہ والے جمہوریت دشمن اورسندھ دشمن قوتوں کو مسترد کر دیں، لاڑکانہ والوں نےہردور میں آمروں کی مخالفت اور بھٹوفیملی کا ساتھ دیاہے، انہوں نے کہا کہ عالمی تنازعات کےحل کےلیےسفارتکاری اورڈائیلاگ پرانحصارکوبڑھاناہوگا، عالمی برادری امن کےخواب کوحقیقت بنانےکاآغازمسئلہ کشمیرکےحل سےکرے،

بلاول بھٹو نے کہاکہ پیپلزپارٹی لاڑکانہ میں اپنی ہاری ہوئی سیٹ کو واپس لے گی،

Latest from نواب شاہ