پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی : پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پلوشہ خان کہتی ہیں کہ وفاقی کابینہ اپوزیشن کے جلسوں کے بجائے عوام کے مسائل ڈسکس کرے۔ کراچی پریس کلب میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ ادویات مہنگی اور لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہیں۔ ٹائیگر فورس لالی پوپ ہے۔ یہ بھتہ خوروں کی فوج جب چاہے گی کسی … پیپلز پارٹی نے ٹائیگر فورس کی حیثیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں