پیراگون سیکنڈل، احتساب عدالت نیب پر برہم، کہا تفتیشی نے جہالت کا مظاہرہ کیا

پیراگون سیکنڈل، احتساب عدالت نیب پر برہم، کہا تفتیشی نے جہالت کا مظاہرہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں پیراگون ہاوَسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت ہوئی، خواجہ برادران کو عدالت پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے تھے، دوران سماعت عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو روسٹرم پر بلا لیا،عدالت نے خواجہ سلمان رفیق سے استفسار کیا کہ آپ کےسینئر وکیل کہاں ہیں؟ جس پر انہوں نے کہا کہ امجد پرویز حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں ہیں، عدالت نے کہا کہ پیراگون … پیراگون سیکنڈل، احتساب عدالت نیب پر برہم، کہا تفتیشی نے جہالت کا مظاہرہ کیا پڑھنا جاری رکھیں