وزیراعظم کہ پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ نے کس کی سالگرہ کا کیک کاٹا؟

0
24

اسلام آباد:(نمائندہ باغی ٹی وی)نوجوان جرنلسٹ سردارطیب خان کی 20ویں سالگرہ وزیراعظم کہ پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ کی رہائش گاہ پی ایم کالونی میں منائی گی 20ویں سالگرہ کا کیک وزیراعظم کہ پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ نے خود کاٹا اور سردار طیب کے لیے نیک خواہشات اظہار کرتے ہوئے کہاں کہ آپ میڈیا میں کافی کم وقت میں بہت اچھا کام کر رہے ہوں ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں ہم سب کو معلوم ہے کہ آپ ایک اچھے اور مخلص انسان ہوں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کے اگر انسان کوشیش اور محنت کرہے تو منزل تک ضرور پہچتا ہے میری طرف سے آپکو نئی زندگی کا سال شروع کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپکو اسی طرح لاکھوں خوشیاں نصیب فرمائے اور آپکے والدین کو لمبی عمر دیے آخر میں نوجوان صحافی سردارطیب خان نے پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ کا شکریہ ادا کیا اور اظہار خیال کرتے ہوئے کہاں کہ میں آپکا دلی طور پر مشکور معنوں ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت مجھے دیا اور میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپ مجھے ہر پلٹ فارم پر میری حوصلہ افزائی کرتے ہو میں آج دلی طور پر آپکا اور آپکے والد محترم سید صاحب شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوں کو آپ نے مجھے عزت بخشی اور میری سالگرہ کی خوشی میرے ساتھ گزاری آپ ہمارے مخص دوست بھائی ہوں الله آپکو بھی لمبی عمر اور صحت دیے آپ ہمارے قائد وزیراعظم عمران خان کہ مخلص اور دیانتدار دوست ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے آپکو ہمشیہ اسی طرح خوش خرم رکھے آمین اس موقع پر آخر میں ملکی سامتی کے لیے دعا بھی کروائی گی

Leave a reply