پیرس حکومت طالبان سے مذاکرات کررہی یا نہیں؟ فرانسیسی وزیر خارجہ نے بتا دیا

فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی قطر اور ترکی سے کابل ایئر پورٹ کا نظام سنبھالنے سے متعلق بات چیت جاری ہے فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان چھوڑنے والوں کے لیے کابل ائیرپورٹ کو محفوظ بنایا جائے،کابل ایئر پورٹ کو محفوظ بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد پرعمل … پیرس حکومت طالبان سے مذاکرات کررہی یا نہیں؟ فرانسیسی وزیر خارجہ نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں