پرویز رشید کی”پروازیں "13 دسمبرکے جلسے سے بڑی امیدیں لگالیں

0
25

لاہور:پرویز رشید کی”پروازیں "13 دسمبرکے جلسے سے بڑی امیدیں لگالیں ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما سینیٹرپرویز رشید نے حسب عادت پھر وہی تیرچلانے شروع کردیئے ہیں جنکی ان سے توقع کا خدشہ تھا

پرویز رشید جن کا نوازشریف کوتباہ کرنے میں بڑا کردار ہے آج پھرایک نئی کہانی چھوڑ دی ہے

 

 

پرویز رشید اپنی ٹویٹ کے ذریعے کہتے ہیں کہ !اسی جگہ پر 1940 میں مسلم لیگ جمع ہوئ اور پاکستان حاصل کر لیا،

پرویز رشید آگے چل کرکہتے ہیں کہ ! پھر اسی جگہ عمران نے منڈلی سجائ اور ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا پاکستان منہ کے بل گر پڑا

آخر میں پھراپنی کہانی سناتے ہوئے کہتے ہیں کہ !13 دسمبر کو مسلم لیگ اپنی روایت کو اسی جگہ دہراۓ گی کہ آنے والے وقتوں کو تابناک بنایا جا سکے ۔

Leave a reply