پشاور میں دھماکا، مدرسے کے 5 طلبا جاں بحق، 50 زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاورمیں امن کے دشمنوں نے وار کیا ہے ،پشاور کے علاقے دیرکالونی میں دھماکہ ہوا ہے 50زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا،5 طلبا جاں بحق ہو گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکی ہیں۔ دھماکے کی نوعیت فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مدرسے کے قریب ہوا جس کے باعث زیادہ تر بچے زخمی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ریسکیو ٹیم کے جائے حادثہ پر پہنچنے سے قبل کم سے کم 20 بچوں کو … پشاور میں دھماکا، مدرسے کے 5 طلبا جاں بحق، 50 زخمی پڑھنا جاری رکھیں