پشاورآئی جی پی خیبرپختونخوا کا پولیس ٹریننگ ورکشاپ پشاور پولیس لائن میں خطاب،

0
27

میڈیا کی وجہ سے ایف آئی آر زیادہ درج ہورہے ہیں،سوسائٹی نے بچوں کو بھی جرائم میں شامل کیاہے،تمام پولیس والوں کو یہ اھم ٹریننگ دیاجائیگی،اس ٹریننگ میں پولیس والوں کو یہ تربیت دینی ہے کہ بچوں سے کیسے ڈیل کیا جائے،

عورتوں،خواجہ سراوں کے ساتھ کیسے برتاؤ کیا جائے؟یہ ٹریننگ کا حصہ ہے،ماضی کی نسبت ھم معاشرتی طورپر ترقی پسند ہوگئے ہیں،پولیس کو جدید تربیت دے رہے ہیں،
پولیس کی شکایات عام میڈیا کی وجہ سے ہونے لگی،

تین سال پرانی ویڈیوز کو آج تک چلایا جارہاہے،آئی جی پی،ھم سب نے پولیس کی مورال کو بلندکرنا ہوگا،ھم نے سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا ہوگا،سابقہ قبائیلی علاقوں میں بچوں،عورتوں کو حقوق نہیں دئیے جارہے تھے،آئی جی پی،

اب وہاں پولیس گئی ہے،سب کو حقوق مل رہے ہیں،ایک ہزار بندوں کو پولیس میں سزائیں ہوئیں ہیں،لوگوں کے حقوق کے ھم ضامن ہیں،
خیبرپختونخوا میں تھانہ کلچر کو تبدیل کیا گیا ہے،خواتین،بچوں اور خواجہ سراوں کے ساتھ خصوصی برتاؤ کیاجائیگا،ملک میں ایک ہی قانون ہے جو سب کے لئے برابر ہے،آئی جی پی،

Leave a reply