پشاور،جلال آباد اور کوئٹہ،قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے ہیں،چینی سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب یاؤ جِنگ کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آپکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ شیخ رشید نے چینی سفیر … پشاور،جلال آباد اور کوئٹہ،قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے ہیں،چینی سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں