پشاور کے تین بڑے اسپتال کورونا کے نشانے پر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے تین بڑے اسپتال کورونا کے نشانے پر آ چکے ہیں محکمہ صحت کے پی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 51ڈاکٹرز،14 نرسز اور 38 طبی عملے میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ،مجموعی مریضوں کی تعداد 103 ہوگئی ،لیڈی ریڈنگ اسپتال سب سے زیادہ شکار ، کورونا متاثرہ طبی عملے کی تعداد 24 ہوگئی متاثرہ عملے میں ایک ایک پیرامیڈیکل اسٹاف اوروارڈ کلرک بھی شامل ہے،کورونا وائرس سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاوید جاں بحق ہوئے،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاورمیں کورونا سے متاثر عملے کی تعداد 14 ہے … پشاور کے تین بڑے اسپتال کورونا کے نشانے پر پڑھنا جاری رکھیں