پشاور،کتے کو گولی مارنے کا مقدمہ درج

0
22
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

پشاور،کتے کو گولی مارنے کا مقدمہ درج

پشاور میں پالتو جانور مارنے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا

پشاورکے علاقے متنی کی حدود میں پالتو کتے کے قتل پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ کتے کے مالک سیف الرحمان کی مدعیت میں درج کر لیا نامزد ملزمان کی.گرفتاری کے لیے پولیس کاروائی کر رہی ہے. درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ کھیتوں میں پالتو کتے کے ساتھ کھیل رہا تھا،دیگر دوست بھی موجود تھے ملزمان شعیب ولد سید و دیگرآئے اور انہوں نے کتے کو گولی ماری جس سے کتے کی موت ہو گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے

،پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں کے ہسپتال میں کتے کا پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے رپورٹ ابھی نہیں آئی، ملزمان جلد گرفتارہوجائیں گے کتے کے مالک  نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے

ذاکرجعفر کو کال کرکے کہا کہ وہاں تو ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے،تھراپی ورکس کے مالک کی نور مقدم کیس میں صفائیاں

نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ

نورمقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پاگل ہے، عدالت میں درخواست دائر

نور مقدم قتل کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

نورمقدم قتل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم کو اندر بلا کر عدالت نے میڈیا کو باہر نکال دیا

بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا، ملزم کوسزائے موت سنائی جائے،نورمقدم کے والد کا عدالت میں بیان

نورمقدم قتل کیس کے تفتیشی افسر کا بیان قلمبند

Leave a reply