پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو ڈی آر سیز ممبر منتخب کردیا گیا، پشاور سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراء ثوبیہ خان کو پشاور میں تمام ڈی آر سیز کا ممبر منتخب کردیا گیا ہے جس نے کم عرصے میں خواجہ سراء کمیونٹی کے حوالے سے مسائل اور تنازعات کے حل میں بہترین کردار … پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟ پڑھنا جاری رکھیں